اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) محبت وطن پاکستانی اور موجودہ حکمران اور عوام کے ہمدرد اور پنجاب کے خادمہ اعلی خاندان عوام کو آلودگی کے حوالے کرکے خود دنیا کے پرفضا ترین مقامات کی سیروں پر نکل پڑے
Share
محبت وطن پاکستانی اور موجودہ حکمران اور عوام کے ہمدرد اور پنجاب کے خادمہ اعلی خاندان عوام کو آلودگی کے حوالے کرکے خود دنیا کے پرفضا ترین مقامات کی سیروں پر نکل پڑے۔ پاکستانیوں کو مشکل میں چھوڑ کر بھاگ جانا اس خاندان کا شیوہ ہے قرضہ پاکستان کی عوام کے نام پہ لیتے ہیں خرچ اپنے پہ کرتے ہیں اور ٹیکس دینے کے لیے عوام غریب رہ جاتی ہے کون پوچھے گا کون دیکھے گا سوائے خدا کے اور جب دیکھے گا تو لگ پتہ جائے گا ان کو

