BREAKING NEWS اسلام آباد: بھارتی ریاست ہریانہ میں مذہبی فسادات کے تازہ واقعات Dailydigitalpost August 8, 2023 Share بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تازہ تصادم کی اطلاعات ہیں۔ ایک ہفتہ قبل اسی ریاست کے ضلع گروگرام میں پر تشدد واقعات میں سات افراد مارے گئے تھے۔ تاہم تازہ تصادم میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔