BREAKING NEWS اسلام آباد : پختون امن کمیٹی صدر جاوید خان بنگش نے دو فریقین کے درمیان تنازع ختم کروا کر صلح کروا دی Dailydigitalpost August 8, 2023 Share اسلام آباد پختون امن کمیٹی صدر جاوید خان بنگش نے دو فریقین کے درمیان تنازع ختم کروا کر صلح کروا دی بنگش ہاؤس پر دونوں فرقین نے جاوید خان پنگش کے کہنے پہ ایک دوسرے سے تنازہ ختم کیا اور اپس میں صلح صفائی کی اور جاوید خان صاحب کا شکریہ ادا کیا