گلگت (ڈیجیٹل پوسٹ) گلگت سے روالپنڈی جانے والی نیٹکو کی بس گینی کے قریب سامنے سے آنے والے کنٹینر کو بچاتے ہوئے پہاڑی سے ٹکرائی
Share
گلگت
گلگت سے روالپنڈی جانے والی نیٹکو کی بس گینی کے قریب سامنے سے آنے والے کنٹینر کو بچاتے ہوئے پہاڑی سے ٹکرائی۔ کوئی نقصان نہیں ہوا تمام مسافر محفوظ رہے تاہم کچھ مسافروں کو معمولی خراشیں آئیں جن کو ریسکیو 1122 چلاس کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر مرہم پٹی کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ ریسکیو کہ تین ایمبولینسز اور 9 اہلکاروں نے اس آپریشن میں حصہ لیا ۔



