صوابی (ڈیجیٹل پوسٹ) گدون کے پہاڑیوں میں پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ
Share
صوابی
گدون کے پہاڑیوں میں پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ
ریسکیو1122 امدادی کاروائیاں جاری حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ ہیں
ریسکیو1122 صوابی
صوابی:گدون بار گلی کے مقام پر پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ
صوابی / اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ایمبولینس ڈیزاسٹر ویکل موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں جاری
صوابی/ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ ہے..

