LOADING

Type to search

National

راولپنڈی | ائی ایس پی ار (ڈیجیٹل پوسٹ) ضلع خیبر کے علاقے چار باغ میں فرنٹیئر کور خیبر رائفلز نے شاہین شاہ آفریدی ٹرسٹ کے اشتراک سے 100 مستحق خاندانوں میں مفت راشن پیکجز تقسیم

Share

راولپنڈی

ائی ایس پی ار

ضلع خیبر کے علاقے چار باغ میں فرنٹیئر کور خیبر رائفلز نے شاہین شاہ آفریدی ٹرسٹ کے اشتراک سے 100 مستحق خاندانوں میں مفت راشن پیکجز تقسیم کیے۔ ان پیکجز میں آٹا، دالیں، چاول، چینی، گھی، دودھ، چائے اور دیگر ضروری اشیاء شامل تھیں۔ راشن تقسیم کرنے کی تقریب میں مقامی یونٹ کمانڈر نے شرکت کی اور اہل علاقہ سے ملاقات کے دوران ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »