National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے شکایات کے اندراج کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 1715 Dailydigitalpost September 29, 2024 Share اسلام آباد آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے شکایات کے اندراج کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 1715 شہری پولیس سے متعلق اپنی شکایات کے اندراج کے لئے کسی بھی وقت 1715 پر کال کر سکتے ہیں۔