LOADING

Type to search

National

پشاور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی پی او خیبر رائے مظہر اقبال نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کے احکامات کے باوجود سوشل میڈیا استعمال کرنے پر 146 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردی

Share

پشاور

ڈی پی او خیبر رائے مظہر اقبال نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کے احکامات کے باوجود سوشل میڈیا استعمال کرنے پر 146 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردی۔
یاد رہے کہ آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ نے پولیس افسران و اہلکاروں کی سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »