LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

لاہور(ڈیجیٹل پوسٹ) آج پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم لاہور پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن تے ثقافت ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے قوالی نائٹ شام 7 – بجے منعقد کی جارہی ہے

Share

آج پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم لاہور پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن تے ثقافت ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے قوالی نائٹ شام 7 – بجے منعقد کی جارہی ہے –
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھنے ہوئے جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابرکت مہینہ میں پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن تے ثقافت کے اشتراک سے آج 28 – ستمبر بروز ہفتہ شام 7 – بجے” قوالی نائٹ ” پنجاب آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاہور میں منعقد کی جارہی ہے جس میں ملک کے نامور قوال اور مشہور و معروف گلوکار طاہر مہدی نذرانہ عقیدت پیش کریں گے – اس بات کا اعلان پیر سید سہیل بخاری سیکریٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان و چئیرمین ایوارڈز کمیٹی  نے کیا ہے  –

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »