لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) لاہور تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے کچھ دیر پہلے کے مناظر عوام نے اپنا فیصلہ ایک بار پھر سنا دیا
Share
لاہور
لاہور تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے کچھ دیر پہلے کے مناظر عوام نے اپنا فیصلہ ایک بار پھر سنا دیا عوام نے 47 کی فارم کی حکومت کو لڑکا اور کہا کہ ہم 45فارم کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے جب تک عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہوتی انہوں نے اپنے قائد کی رہائی تک ہر جلسے میں جانے کا اپنے قائد سے عوام نے وعدہ کر لیا اور رہائی تک یہ جدوجہد جاری رکھیں گے