BREAKING NEWS National ہری پور: ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے تحصیل غازی میں مختلف دکانوں کی انسپکشن کی Dailydigitalpost August 4, 2023 Share ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے تحصیل غازی میں مختلف دکانوں کی انسپکشن کی۔ انسپکشن کے دوران دکانداروں کو سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہ کرنے اور پولی تھین بیگز کے استعمال پر جرمانہ عائد کیا گیا،