BREAKING NEWS National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے Dailydigitalpost September 11, 2024 Share سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے۔وزارت خارجہ ذرائع کے مطابق سفیر سائرس سجاد قاضی پاکستان کے 32 ویں سیکرٹری خارجہ تھے۔