LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد: صبح عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی ، بڑا انکشاف

Share

 وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق بڑا دعوی کر دیا۔

ٹویٹڑ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج صبح عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی ۔ واضح رہے کہ صبح ساڑھے آٹھ بجے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہونی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »