LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ۔

Share

اسلام آباد

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیو

ں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ۔
آر ڈی اے نے 5 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں عبداللہ سٹی، ایوالون سٹی، ڈسکوری گارڈن، مون گلیکسی اور شاہ خراسان کے خلاف آپریشن کرتے ہوے مین گیٹ، سائٹ کے دفاتر ، باؤنڈری والز، روڈ ڈیوائیڈرز اور سٹریٹ لائٹس کو سر بمہر و مسمار کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »