LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد: ایرانی بحریہ میں جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی شمولیت

Share

اسلام آباد

ایرانی بحریہ میں جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی شمولیت

ایک نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی بحریہ کے میزائل چھ سو کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خلیج عمان میں تہران اور واشنگٹن کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »