BREAKING NEWS اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب کر لیا Dailydigitalpost July 28, 2024 Share صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔