LOADING

Type to search

BREAKING NEWS LAHORE

لاہور(ڈیجیٹل پوسٹ) صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Share

 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صنم جاوید سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی، لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرانوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »