LOADING

Type to search

LAHORE

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) سانحہ 9مئی کے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ

Share

بانی پی ٹی آئی کے خلاف سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت ہوئی۔

افسروں نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کر لیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد سماعت کریں گے۔تفتیشی افسر انسداد دہشت گردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »