LOADING

Type to search

LAHORE

لاہور(ڈیجیٹل پوسٹ) پابندی اور آرٹیکل 6 کے فیصلہ پر حکومت نے ہمیں نہیں پوچھا: ق لیگ

Share

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر مسلم لیگ ق کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اہم اتحادی ق لیگ بھی پابندی اور آرٹیکل 6 کے فیصلہ سے لاعلم ہے، ق لیگ کے مطابق اس معاملہ پر حکومت نے ہمیں نہیں پوچھا۔ ق لیگ کی جانب سے کہا گی اہے کہ معاملہ اب نوٹس میں آیا ہے، پارٹی میں مشاورت کریں گے، پارٹی مشاورت کے بعد ہی فیصلہ پر ردعمل دیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »