اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے میں اربوں روپے کی جعلی فائلز کے اسکینڈل میں مزید پیش رفت
Share

اسلام آباد
ایف آئی اے میں اربوں روپے کی جعلی فائلز کے اسکینڈل میں مزید پیش رفت ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے 24 سی ڈی اے ملازمین طلب کرلیا۔انکوائری نمبر 68/23 کا عمل جاری ہے۔غلط معلومات۔بیان دینے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ایف آئی اے ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی کی جانب سے سی ڈی اے فوکل پرسن شیخ خالد کو ملازمین کو پیش کرنے کو یقینی بنانے کے لئے ہدایت جاری کردی گئی ہےچوبیس افسران اور اہلکاروں کو مختلف تاریخوں میں ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت۔