LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

کراچی: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا سینیٹ قائمہ قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس اسلام آباد ایئرپورٹ کا اصلی نام “بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ” بحال کرنے کا مطالبہ

Share

اسلام اباد انٹرنشینل ایئرپورٹ کا نام اصلی نام بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے جو کابینہ سے منظور شدہ ہے، شیری رحمان

اسلام آباد ایئرپورٹ کا اصلی نام ‘بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ’ بحال کیا جائے، شیری رحمان

دنیا بھر میں عظیم لیڈرز کے نام پر ایئرپورٹ ہوتے ہیں جس کی کئی مثالیں موجود ہیں، شیری رحمان

سابق حکومت نے لائسنس گیٹ کا تماشہ کیا تھا، شیری رحمان

انکے اس تماشے سے پی آئی اے کریش کر چکی تھی، شیری رحمان

پائلیٹس کا اعتماد بحال کرنا بہت مشکل تھا، ان کی تنخواہ میں اضافہ جائز ہے، شیری رحمان

تاہم پی آئی کے 1 سے 4 گریڈ کے مزدور طبقے کی تنخواہ میں بھی اضافہ کیا جائے، شیری رحمان

عوام کے جائز مطالبے کے مطابق موہن جو دڑو کی پروازیں بھی بحال کی جائیں، شیری رحمان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »