پشاور ( ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے امیگریشن کی پشاور ائرپورٹ پر بڑی کاروائی
Share
پشاور
ایف آئی اے امیگریشن کی پشاور ائرپورٹ پر بڑی کاروائی
آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
ملزم محمد زبیر نے فیس بک پر خاتون کی نازیبا تصاویر شئیر کیں تھی
اور جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم محمد زبیرگرفتار۔
ملزم نے فیس بک پر شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کیں
ملزم نے متاثرہ خاتون کو واٹس ایپ پر دھمکی آمیز پیغامات بھی بھیجے۔
ملزم نے مذموم مقاصد کے ساتھ شکایت کنندہ کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کی
ملزم قابل اعتراض مواد کی آڑ میں متاثرہ کو بلیک میل کر رہا تھا
ملزم بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد میں مقدمہ درج تھا
بیرون ملک سے واپسی پر ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ائرپورٹ پر بروقت کاروائی کر کے گرفتار کر لیا
ملزم مزید قانونی کارروائی کے لئے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کے حوالے

