LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

پشاور (ڈیجیٹل پوسٹ) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کا حل بتادیا،وزیر اعلی کو اہم مشورہ

Share

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھائی کرنے اور وہاں ٹک ٹاک بنانے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کیہر گرڈ اسٹیشن پر جانے کو تیار ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسئلے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ صوبے کے تین بجلی کے ادارے پیسکو، ٹیسکو اور ہزارہ صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں، یہ خود بٹن آن کریں، خود آف کریں اور بل بھی وصول کریں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے یہ بھی کہا کہ سب کوپتا ہے کہ گندم کی خریداری پرکرپشن میں کون ملوث ہے اور کس نے شامی روڈ پر بنگلے بنائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »