LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) مولانا فضل الرحمن نے تحریک انصاف کیساتھ چلنے کے لیے چئیرمین پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی مانگ لی

Share

مولانا فضل الرحمن اور تحریک انصاف کی قربتیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے پبلک اکانٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ مانگ لی ،باثوق ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کا نام بطور چئیرمین پبلک اکانٹس کمیٹی تحریک انصاف کو دیا گیا ۔تحریک انصاف کی منظوری کے بعد باضابط طور پر اسپیکر کا آگاہ کیا جائے گا ۔یاد رہے مولانا فضل الرحمن نے اسپیکر ایاز صادق سے گزشتہ روز ون آن ون ملاقات بھی کی تھی ۔تحریک انصاف سے جے یو آئی ف کے معاہدے کی صورت میں پبلک اکانٹس کمیٹی پر آمادگی ظاہر کی جائے گی ۔تحریک انصاف نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »