LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) صادق آباد پولیس کی کاروائی

Share

راولپنڈی

صادق آباد پولیس کی کاروائی،

رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث03رکنی گینگ گرفتار،

مسروقہ رقم 87ہزار روپے، چھینا گیا موٹرسائیکل،02موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،

گرفتار ملزمان میں دانش، نورالسلام اور محمد حسین شامل ہیں،

ملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد کی گئی،

ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی راول فیصل سلیم کی صادق آباد پولیس کو شاباش،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی راول

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانو ن کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول فیصل سلیم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »