اسلام آباد ( ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد صدر پختون امن کمیٹی کے صدر جاوید بنگش صاحب کو بہترین کارگردگی کرنے پر چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری اسلام اباد کے صدر حسن بختاوری شیلڈ پیش
اسلام آباد صدر پختون امن کمیٹی کے صدر جاوید بنگش صاحب کو بہترین کارگردگی کرنے پر چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری اسلام اباد کے صدر حسن بختاوری شیلڈ پیش کر رہے ہیں اور کہا کہ اپ کی محنت کو ہم لوگ سراہ رہے ہیں اور اپ ایسی لگن سے کام کرتے رہیں