LOADING

Type to search

LAHORE

لاہور(ڈیجیٹل پوسٹ) خاور مانیکا کو ایک تھپڑ مارنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلاء کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

Share

لاہور

خاور مانیکا کو ایک تھپڑ مارنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلاء کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا
مقدمے میں پی ٹی آئی وکلاء نعیم پنجوتھا، علی اعجاز بٹر، زاہد بشیر ڈار، عثمان گِل، انصرکیانی سمیت 25 ملزم نامزد۔
12 پولیس اہلکار موقع کے گواہ بن گئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »