National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ائی جی اسلام اباد کا مشن نشہ اب نہیں کی مہم جاری Dailydigitalpost May 31, 2024 Share اسلام آباد ائی جی اسلام اباد کا مشن نشہ اب نہیں کی مہم جاری تحریک کے تسلسل میں تھانہ ویمن پولیس ٹیم کی اہم کارروائی ۔ منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کرکے ہیروین اور آئس برآمد کر لی۔