LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ)ترکیہ کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

Share

ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی بات چیت کریں گے۔
ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے بھی ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ حقان فیدان کا یہ پہلا دوطرفہ دورہ ہوگا، ملاقاتوں میں اعلیٰ سطح اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کونسل اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »