BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ)گریڈ 20کے محمدعلی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات ، نوٹیفکیشن جاری Dailydigitalpost May 2, 2024 Share گریڈ 20 کے محمدعلی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا`