LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) سابق ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی سیدہ شفق ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں

Share

سابق ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی ) سیدہ شفق ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ کل 3مئی کو دن گیارہ بجے اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔مختلف سماجی و سیاسی حلقوں کی جانب سے شفق ہاشمی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »