راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجنیئر عامر خٹک کا ڈپٹی کمشنر چکوال قراۃ العین ملک کے ہمراہ سرکاری محکموں کے ضلعی سربراہان کا اجلاس
Share
راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجنیئر عامر خٹک کا ڈپٹی کمشنر چکوال قراۃ العین ملک کے ہمراہ سرکاری محکموں کے ضلعی سربراہان کا اجلاس
انتظامی امور اور ریونیو ایڈمنسٹریشن کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ
عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا سرکاری محکموں کی اولین ذمہ داری ہے جس کی احسن تکمیل کے لئے کامل پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا جائے ۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے پرائس کنٹرول، سستی روٹی پروگرام اور صحت و صفائی سمیت فلاح عامہ پر مبنی حکومتِ پنجاب کے تمام انیشیئیٹوز پر حسبِ منشاء عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت


