LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات جناب محمد اورنگزیب نے آج جی ٹونتی فور کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کے اجلاس میں شرکت کی۔

Share

وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات جناب محمد اورنگزیب نے آج جی ٹونتی فور  کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے دوران انہوں نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی پاکستان کو دی جانے والی امداد کو سراہا۔ انہوں نے ٹیکسیشن، توانائی، نجکاری اور ڈیجیٹلائزیشن کے شعبوں میں اصلاحات کے بارے میں بات کی اور نجی شعبے میں مزید سرمایہ کاری لانے اور ملک کو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے میں مدد کے لیے “ایڈاپٹیشن فنڈ” سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »