LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

لاہور(ڈیجیٹل پوسٹ)حکومتِ پنجاب کی جانب سے جو آٹے کے تھیلے غریب عوام کو تقسیم کیے جا رہے تھے آدھی قیمت پہ اس کے اندر چوکر کی بڑی تعداد نظر آئے

Share

لاہور

حکومتِ پنجاب کی جانب سے جو آٹے کے تھیلے غریب عوام کو تقسیم کیے جا رہے تھے آدھی قیمت پہ اس کے اندر چوکر کی بڑی تعداد نظر آئے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز اس کو ری ایکشن لینا چاہیے اور یہ تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ اٹا ملز والوں سے پوچھنا چاہیے کہ ایسا ناقص  کیوں دے رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »