LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

لاہور(ڈٰیجیٹل پوسٹ) رائیونڈچوہنگ میں سرکاری آٹا لوٹنے کا معاملہ

Share

لاہور

رائیونڈچوہنگ میں سرکاری آٹا لوٹنے کا معاملہ

اصغر پٹواری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس

ناملوم افراد نے 36آٹے کے تھیلے چھین لے۔ ایف ائی ار

مقدمے میں 12 نامعلوم افراد کے خلاف چوری اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ۔۔پولیس

آٹا لوٹنے کا واقعہ گزشتہ روز نواحی گاؤں گوپے رائے میں پیش آیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »