BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) تاریخ میں پہلی بارایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہو Dailydigitalpost February 24, 2024 Share اسلام آباد تاریخ میں پہلی بارایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔ اوڈیسس کے چاند پر اترنے سے نصف صدی میں امریکہ پہلی مرتبہ چاند کی سطح پر پہنچا ہے۔