BREAKING NEWS National ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیجیٹل پوسٹ) تحصیل درازندہ میں دھماکہ Dailydigitalpost February 24, 2024 Share ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درازندہ میں دھماکہ ڈیرہ اسماعیل خان:دھماکہ میں کئی افراد زخمی دھماکہ میں بازار میں ہوا،پولیس ذریع ڈیرہ اسماعیل خان:بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا،پولیس ڈیرہ اسماعیل خان:زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے،پولیس