LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب حکومت نے محمد عبدالامیر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا

Share

راولپنڈی

پنجاب حکومت نے محمد عبدالامیر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا

عبدالامیر خٹک کے پاس کمشنر ملتان کا اضافی چارج تھا

لیاقت علی چھٹہ نے 17 فروری کو عہدے سے استفعی دیا تھا

پنجاب حکومت نے سیف انور جھپہ کو قائمقام کمشنر راولپنڈی تعینات کیا تھا

پنجاب حکومت کی جانب سے عبدالامیر خٹک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »