LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق آر اے بازار کے علاقے میں پتنگ بازی سے متعلق آگاہی واک

Share

راولپنڈی ( )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق آر اے بازار کے علاقے میں پتنگ بازی سے متعلق آگاہی واک، واک میں پولیس افسران، انجمن تاجران کے عہدیداران اور سول سوسائٹی کی شرکت، پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ ایک جان لیوا کھیل ہے، اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں مت ڈالیں، والدین اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچانے کے لئے پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں۔تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق آر اے بازار کے علاقے میں پتنگ بازی سے متعلق آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا، واک میں پولیس افسران، انجمن تاجران کے عہدیداران اور سول سوسائٹی نے شرکت کی، پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ ایک جان لیوا کھیل ہے، اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں مت ڈالیں، پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، والدین اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچانے کے لئے پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »