LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

کوہاٹ(ڈیجیٹل پوسٹ) اے این پی کے اہم رہنما کوہارٹ اٹیک،حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کر گئے

Share

کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔

عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔

عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »