BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی۔ Dailydigitalpost January 30, 2024 Share اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی۔ تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم نے دوران پٹرولنگ ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1.50کلو گرام سے زائد کرسٹل آئس برآمد کر لی۔