BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ)تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی Dailydigitalpost January 12, 2024 Share پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ ریکوزیشن پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو ریکوزیشن کا ایجنڈا بنایا گیا ہے۔