LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) سی ڈی اے کے 7 میگا پراجیکٹس بارے شکایات،، وزارت داخلہ نے بریفنگ مانگ لی

Share

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں 2021 میں مختلف میگا پراجیکٹس شروع کیے جن پر عجلت میں کام کرنے کی شکایات موصول ہوئیں ، ان پراجیکٹس کی تعمیر و تکمیل کے دوران ناقص میٹریل اور پراجیکٹس میں شکایات سامنے آئیں ،، ان پراجیکٹس میں بہارکہو بائی پاس ، آئی جے پی روڈ ، سیونتھ ایونیو انڈر پاس ، الیو نتھ ایونیو ، مارگلہ روڈ ، ٹینتھ ایونیو اور سہالہ فلائیاورشامل ہیں دستیاب دستاویزات کے مطابق ان میگا پروجیکٹس کیلئے کل.201 31323 روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ اب تک ان پروجیکٹس کیلئے 15194.139روپے جاری کیے جا چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »