LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) معاشی ماہرین نے ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی کی گئی ہے ۔

Share

اسلام آباد

معاشی ماہرین نے ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی کی گئی ہے ۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ 11 تاریخ کو قرض کی اگلی قسط کی منظوری کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ۔۔

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 15 دسمبر کے بعد اب تک 2 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔

اسٹیٹ بینک نے اس اضافے کا سبب صرف اتنا بتایا کہ حکومت کے سرکاری ان فلوز میں اضافہ ہوا ہے ۔

دو ارب ڈالر آنے کے بعد اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ ذخائر کا حجم 8.2 ارب ڈالر ہو گیا جبکہ مجموعی ذخائر 13.2 ارب ڈالر ہیں۔ علاوہ ازیں ملکی تجارتی خسارہ بھی تیزی سے کم ہوا ہے

جس کی وجہ سے ڈالر کا اخراج کنٹرول ہوا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »