LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی جی نیما وائس ایڈمرل (ر) احمد سعید کی سربراہی میں نیماکے وفد نے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے سمندری امور وائس ایڈمرل (ر) افتخار احمد راؤ سے ملاقات

Share

ڈی جی نیما وائس ایڈمرل (ر) احمد سعید کی سربراہی میں نیماکے وفد نے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے سمندری امور وائس ایڈمرل (ر) افتخار احمد راؤ سے ملاقات کی اور انہیں نیما کی جاری کثیر جہتی تحقیق کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ مشیر برائے سمندری امور نے پاکستان کے سمندری مفادات کو فروغ دینے کے لیے نیما کی کوششوں کو سراہا اور مسلسل حمایت اور رہنمائی کی یقینی دہانی کروائی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »