BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں پانچ جنوری تک توسیع کر دی ہے Dailydigitalpost January 1, 2024 Share علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں پانچ جنوری تک توسیع کر دی ہے کانووکیشن یونیورسٹی کی اہم ترین تقریب ہوتی ہے اورطلبہ کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کے لئے انہیں رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے