LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیل مرزا جاوید اقبال کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

Share

راولپنڈی( )ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیل مرزا جاوید اقبال کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیل مرزا جاوید اقبال نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ڈی ایس پی نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیل مرزا جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے لے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »