اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نوٹس لیں
Share

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نوٹس لیں۔ پہلے بھی گاڑیاں ٹرانسفر ہوتی تھی اور رجسٹربھی ہو رہی ہیں نئے نئے قوانین بنانے کا مقصد عوام کو ذلیل و خوار رشوت کا بازار گرم کرنا ہے ایجنٹ مافیا صرف نام کے رہ گئے ہیں ساراکام تو اندر بیٹھے ہوئے سرکاری ایجنٹ کر رہے ہیں سرکاری ایجنٹس کی سرپرستی میں ذرائع کے مطابق تھانہ آئی نائن پولیس کے اہلکار باہر بیٹھے ہوئے فوٹو سٹیٹ مشین والوں سے بھی او ر ایکسائز آفس میں موجود نچلے عملے کو فی فوٹو سٹیٹ مشین 500روپے ادا کرنے کا انکشاف ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نوٹس لیں ۔
تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نوٹس لیں۔ پہلے بھی گاڑیاں ٹرانسفر ہوتی تھی اور رجسٹربھی ہو رہی ہیں نئے نئے قوانین بنانے کا مقصد عوام کو ذلیل و خوار رشوت کا بازار گرم کرنا ہے ایجنٹ مافیا صرف نام کے رہ گئے ہیں ساراکام تو اندر بیٹھے ہوئے سرکاری ایجنٹ کر رہے ہیں سرکاری ایجنٹس کی سرپرستی میں ذرائع کے مطابق تھانہ آئی نائن پولیس کے اہلکار باہر بیٹھے ہوئے فوٹو سٹیٹ مشین والوں سے بھی او ر ایکسائز آفس میں موجود نچلے عملے کو فی فوٹو سٹیٹ مشین 500روپے ادا کرنے کا انکشاف ۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس کے ڈائریکٹر بلال اعظم کی بے ہودہ پالیسیوں کی وجہ سے عوام کو ذلیل کر دیا ایک طرف عوام کو ان کی دہلیز پر سہولت دینے دوسری طرف گاڑیوں کی فزیکل چیکنگ لوگ سارا سارا دن روڈوں پر خوار ہونے لگے ۔ آن لائن انٹری نظام اس قدر بوگس اچھے خاصے لوگ انٹری کرنے کے بعد انسپکشن انسپکٹر کے پاس پہنچتے ہیں تو کوئی نہ کوئی سسٹم ایرر دے دیتا ہے ۔ انسپکٹر کہتا ہے دوبارہ لائن پر لگیں جس پر جھگڑے معمول بن گئے ہیں ۔ عوام کے کہنے کے مطابق آپ کا سسٹم ایرر دے رہا ہے ہمارہ اس میں کیا قصور ہے آپ موقع پر ٹھیک کر کے گاڑی دوبارہ چیک کر کے موقع پر ہی ریلیف دیں۔ خود ہی قانون بنانے والے بڑے سفارشی بن گئے ۔ AETOعمر اعوان نے انسپکٹر انسپکشن کو ٹیلی فون کیا انسپکٹر انسپکشن نے کہا سر بہت زیادہ ر ش ہے عوام غصہ کر رہی ہے اور لڑائی کر رہے ہیں عمر اعوان اپنے سٹاف کے ہمراہ خود ہی موقع پر پہنچ گئے گاڑیوں کو چیک کروانے ۔ لاقانونیت کے بارے عوام کو ذلیل و خوار کیا جاتا ہے ۔ پہلے بھی گاڑیاں ٹرانسفر اور رجسٹر ہو رہی تھی نئے نئے قوانین بنانے کا مقصد عوام کو ذلیل و خوار کرنا رشوت کا بازار گرم کرنا ہے ۔ ایجنٹ مافیا صرف نام کے رہ گئے سارا کام تو اندر بیٹھے ہوئے سرکاری ایجنٹ کر رہے ہیں۔
نوٹ اگر کسی اعلی افسران یا ڈپٹی کمشنر کو اس تحریر پر شک ہے نام اور مقرر کردہ ریٹ ایکسائز آفس کے افسران کے بارے میں کچھ آئندہ شمارے کے بارے میں شائع کیا جائے گا اعلی افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا جائے گا۔