LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او رتہ امرال چوہدری ریاض کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

Share

راولپنڈی ( )ایس ایچ او رتہ امرال چوہدری ریاض کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار، چھینا گیاموٹرسائیکل اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان محمد سجاد اورلطیف کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے چھینا گیا موٹرسائیکل اورچوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے موثر اقداما ت کیے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »