LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی ( ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1200 کلو مضر صحت گوشت تلف محلہ نارئیان

Share

راولپنڈی

راولپنڈی کے باسی مضر صحت گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1200 کلو مضر صحت گوشت تلف محلہ نارئیان، راول ٹاؤن 2 میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پکڑا گیا۔سلاٹر ہاؤس میں ذخیرہ شدہ بدبودار اور بے رنگ گوشت مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »